جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

قطرتنازعے کے پیچھے بھی ٹرمپ کا ہاتھ نکلا،دورہ سعودی عرب میں کیا ہوا؟ٹرمپ کا ٹویٹر پر حیرت انگیزاعتراف

datetime 6  جون‬‮  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودیہ سمیت 50ممالک نے قطر کی جانب سے دہشتگردوں کو فنڈنگ کے معاملے پر سخت ایکشن لینے کی یقین دہانی کرائی تھی ۔منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انتہا پسند

نظریات کوفنڈنگ کی بات پرسب نے قطرکی نشاندہی کی تھی،دورہ مشرق وسطی میں انتہاپسندنظریات کوفنڈنگ روکنے پرزوردیاتھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودیہ سمیت 50ممالک نے قطر کی جانب سے دہشتگردوں کو فنڈنگ کے معاملے پر سخت ایکشن لینے کی یقین دہانی کرائی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…