جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اسرائیلی وزیراعظم کے محافظوں کی اہم ملک کے صدر کے محافظوں کے ہاتھوں پٹائی، حیرت انگیز واقعے نے کھلبلی مچادی

datetime 6  جون‬‮  2017 |

مونرویوا(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے صدرلائبیریا کے دورے پرہیں جہاں پروہ ایک اجلاس میں شرکت کےلئے گئے ہیں اوروہ ایک ہوٹل میں مقیم ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لائبیریا میں اسرائیلی وزیراعظم اورٹوگوکے صددرکے محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے ،جس کے نتیجے میں اسرائیلی وزیراعظم کے دومحافظ زخمی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نتن یاہو کے لائبیریا کے قیام کے دوران ان کے

محافظوں اور ٹوگو کے صدر کے محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے۔جس کے نتیجے میں اسرائیلی وزیراعظم کے دومحافظ معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداددی گئی ہے۔واضح رہے کہ لائبیریا میں جاری ایکوواز کے رہنماوں کے اجلاس میں اسرائیلی صدرلائبیریا کے دورے پر ہیں جہاں وی ایک مقامی فائیوسٹارہوٹل میں مقیم ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…