چاہ بہار بندرگاہ ،ایران کی بھارت کو بڑی پیشکش ،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نئی دہلی (آئی این پی)ایران نے بھارت کو اسٹریٹجک اعتبار سے اہم بندرگاہ چاہ بہار کے پہلے مرحلے کا انتظام سنبھالنے کی پیش کش کردی ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران نے حال ہی میں بھارت سے کہا ہے کہ وہ چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا انتظام سنبھال لے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading چاہ بہار بندرگاہ ،ایران کی بھارت کو بڑی پیشکش ،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی