ایک ،دو بار نہیں آٹھویں مرتبہ ‘‘ روس شام کی حفاظت کیلئے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا
ماسکو(این این آئی)روس نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پیش کی جانے والی اس قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا ہے جس میں گذشتہ ہفتے کے مبینہ کیمیائی حملے کی مذمت کی گئی تھی اور شامی حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون کرے۔یہ قرارداد امریکہ، برطانیہ… Continue 23reading ایک ،دو بار نہیں آٹھویں مرتبہ ‘‘ روس شام کی حفاظت کیلئے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا