’’انگریزوں پر پاکستانیوں کا راج، تاریخ رقم ہو گئی‘‘

9  جون‬‮  2017

لندن(این این آئی)برطانوی انتخابات میں شریک 10 پاکستانی بھی جیت گئے ہیں۔ جن میں سات امیدواروں کا تعلق لیبرپارٹی جبکہ تین کا کنزرویٹو پارٹی سے ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی انتخابات میں کامیاب پاکستانی امیدواروں میں لیبر پارٹی کے لیے افضل خان مانچسٹر سے، عمران حسین ریڈ فورڈ سے اپنی سیٹ پر کامیاب قرار پائے ہیں۔لیبر پارٹی کے لییافضل خان مانچسٹر سے،

عمران حسین ریڈ فورڈ سے دیگر کامیاب پاکستانی امیدوار وں میں لیبر کی ناز شاہ نے بریڈ فورڈ سے کامیابی سمیٹی تو محمد یاسین بیڈفورڈ کیمپٹن سے اپنی نشست پر کامیاب قرار پائے۔لیبر کی ہی روزینہ خان نے ٹوٹنگ سے، شبانہ محمود برمنگھم سے اور یاسمین قریشی بولٹن سے لیبر کی نشست جیتی ہیں۔کنزرویٹو پارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب پاکستان امیدواروں میں ساجد جاوید نے برومز گروو، نصرت غنی نے ویلڈن جبکہ رحمان چشتی نے گیلنگھم سے کامیابی حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…