پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران، افغانستان کے بعد داعش کا ایک اور اسلامی ملک پر حملہ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے۔۔تشویشناک صورتحال

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے شہر کربلا میں خود کش بم دھماکہ، 20افراد ہلاک متعدد زخمی، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ، داعش نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔تفصیلات کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں ایک خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 20افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش دھماکہ کربلا کے مضافاتی علاقے

مصیب کی ایک مصروف مارکیٹ میں اس وقت کیا گیا جب بڑی تعداد میں نمازی نماز جمعہ سے قبل خریداری میں مصروف تھے۔۔ دھماکے کے بعد امدادی کارکنوں نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ واقعہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…