سعودی عرب پر راکٹ حملہ ، جانی نقصان ہو گیا
قطیف (این این آئی) سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں پولیس کی بکتر بند پر راکٹ سے حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب کے دوران ماسورہ کے علاقے میں پولیس بکتر… Continue 23reading سعودی عرب پر راکٹ حملہ ، جانی نقصان ہو گیا