امریکہ کے معروف تعلیمی ادارے میں فائرنگ، دو افراد قتل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے نارتھ لیک کالج میں فائرنگ ، فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک، ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے نارتھ لیک کالج میں فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا، جس میں نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک… Continue 23reading امریکہ کے معروف تعلیمی ادارے میں فائرنگ، دو افراد قتل