ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کے انتقال کی خبریں،شاہی محل سے اہم بیان جاری

datetime 4  مئی‬‮  2017

ملکہ برطانیہ کے انتقال کی خبریں،شاہی محل سے اہم بیان جاری

لندن(آئی این پی )برطانوی شاہی محل کے عہدیداروں نے ملکہ برطانیہ اور ان کے شوہر کی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کے عہدیداروں نے ملکہ برطانیہ اور ان کے شوہر کی صحت سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں کو مسترد… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کے انتقال کی خبریں،شاہی محل سے اہم بیان جاری

افغانستان نے بڑا منصوبہ بنالیا،امریکہ سے مدد طلب

datetime 4  مئی‬‮  2017

افغانستان نے بڑا منصوبہ بنالیا،امریکہ سے مدد طلب

واشنگٹن (آئی این پی )افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری نے کہا ہے کہ امریکہ وعدے کے مطابق نئی حکمت عملی کا اعلان، ہمارے چار سالہ منصوبے کی حمایت کرے تو افغانستان کے پاس ایسی فوج ہو گی جس پر ہر افغان انحصار کر سکتا ہے،ہمیں امریکہ اور نیٹو سے اپنے فوجیوں کو تربیت… Continue 23reading افغانستان نے بڑا منصوبہ بنالیا،امریکہ سے مدد طلب

پاکستان مخالف احتجاج کروانے والا ’’را‘‘ کا ایجنٹ پکڑا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2017

پاکستان مخالف احتجاج کروانے والا ’’را‘‘ کا ایجنٹ پکڑا گیا

سرینگر(آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر میں کنٹریکڑ کا روپ دھارکر پاکستان مخالف مظاہرہ کرانیوالا را کا ایجنٹ نکلا، پیسوں کے تقاضہ پر ایجنٹ رفوچکر ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی خفیہ ادارے را کے ایک ایجنٹ نے ایک کنٹریکڑ کا روپ دھارکر مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے سونہ وار میں قائم اقوام متحدہ… Continue 23reading پاکستان مخالف احتجاج کروانے والا ’’را‘‘ کا ایجنٹ پکڑا گیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ بھی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 4  مئی‬‮  2017

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ بھی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ دیا؟

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کو بدترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1990 میں جب مسلح جدوجہد عروج پر تھی تو اْس وقت بھی حالات ایسے نہیں تھے۔ایک انٹرویومیں را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے اس… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ بھی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ دیا؟

دعوت پر بلائے گئے پاکستانی طلبہ کو بھارت سے کیوں نکالا؟ پاکستان کاہندو سورمائوں کو منہ توڑ جواب

datetime 4  مئی‬‮  2017

دعوت پر بلائے گئے پاکستانی طلبہ کو بھارت سے کیوں نکالا؟ پاکستان کاہندو سورمائوں کو منہ توڑ جواب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے پاکستانی طلبہ کو واپس بھیجنے کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بھارت آداب میزبانی بھول گیا ہے اور اس معاملے کو عالمی برادری سے سفارتی سطح پر اٹھائیں گے۔ نفیس ذکریا نے کہا بھارت نے انتہا پسندوں کے خوف سے پاکستانی طلبہ کو واپس… Continue 23reading دعوت پر بلائے گئے پاکستانی طلبہ کو بھارت سے کیوں نکالا؟ پاکستان کاہندو سورمائوں کو منہ توڑ جواب

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کس پاکستانی جنرل کو دیدیا؟

datetime 4  مئی‬‮  2017

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کس پاکستانی جنرل کو دیدیا؟

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق سعودی بادشاہ نے… Continue 23reading سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کس پاکستانی جنرل کو دیدیا؟

امریکہ نے ایٹمی میزائل چلا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2017

امریکہ نے ایٹمی میزائل چلا دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے غیرمسلح بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، اور میزائل بحرالکاہل میں موجود ہدف تک کامیابی سے پہنچا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایئر فورس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاکہ غیر مسلح ’’مِنَٹ مین تھری‘‘ نامی میزائل کیلیفورنیا کی وانڈنبرگ ایئرفورس بیس سے چھوڑا… Continue 23reading امریکہ نے ایٹمی میزائل چلا دیا

افغانستان ایک بار پھر بھارتی زبان بولنے لگا پاکستان نے دوستی کاہاتھ بڑھایا تو کیا جواب ملا؟

datetime 4  مئی‬‮  2017

افغانستان ایک بار پھر بھارتی زبان بولنے لگا پاکستان نے دوستی کاہاتھ بڑھایا تو کیا جواب ملا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی کے نائب ترجمان نے بر طانوی شریاتی ادار ے کو بتایا کہ افغان صدر اشرف غنی نے دورہ پاکستان کی دعوت مسترد کر دی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی نے پاکستا نی وفد سے ملاقاتوں میں دورہ پاکستان کی دعوت مسترد… Continue 23reading افغانستان ایک بار پھر بھارتی زبان بولنے لگا پاکستان نے دوستی کاہاتھ بڑھایا تو کیا جواب ملا؟

کرپشن میں ملوث افراد سے متعلق سعودی عرب کا ایسا فیصلہ کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 4  مئی‬‮  2017

کرپشن میں ملوث افراد سے متعلق سعودی عرب کا ایسا فیصلہ کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ بدعنوانی میں ملوّث کسی بھی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا ۔انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فورسز یمن میں حوثی باغیوں اور صالح ملیشیا کو شکست… Continue 23reading کرپشن میں ملوث افراد سے متعلق سعودی عرب کا ایسا فیصلہ کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے