بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے اپنے ’’بڑے بیڈ ‘‘کے راز سے پردہ اٹھا دیا ،ناقدین کو منہ توڑ جواب،نئی تصویر سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 10  جون‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے اپنے بڑے بیڈ کے راز سے پردہ اٹھا دیا ،جمائما نے سوشل میڈیا پر اپنے بیڈکی تصویر جاری کردی جس نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے بڑے بیڈ کے حوالے سے برطانوی لوگوں نے سوال اٹھا رکھا تھا جس پر جمائما خان خود ہی میدان میں آگئیں اور ایسا جواب دے دیا کہ ناقدین کے منہ بند ہو گئے ۔سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر جمائما خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں۔

تصویر میں جمائما خان کے بڑے بیڈ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے اور اس پر بیٹھے جمائما خان کے خاندان کے نو افراد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔اس تصویر کے ساتھ جمائما خان نے پیغام دیا کہ یہ تصویر ان لوگوں کے لیے ہے جو مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ کا بیڈ اتنا بڑا کیوں ہے ۔اس تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا اور مداحوں نے جمائما خان کے میزبانی کے اس انداز کو خوب سراہیا ۔ایک طرف تو جمائما خان اپنے اتنے بڑے خاندان کے ساتھ رہ رہی ہیں جبکہ دوسری جانب عمران خان دوسری طلاق کے بعد بنی گالا میں اکیلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…