اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے قطریوں کے روزے قبول نہیں ہوں گے‘‘

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا ہائوس ’’الحدود‘‘ کے مطابق معروف سعودی عالم دین شیخ مفتی جمعان الضب نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ اس سال چونکہ قطر اور اس کے رہائشی سعودی عرب کی اطاعت سے باہر ہوئے ہیں اور سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے ان کے روزے قبول نہیں ہوںگے۔ قطر کو راہ راست پر آنے کیلئے سعودی عرب سے معافی مانگنا ہوگی۔

عالم دین مفتی جمعان الضب نے کہا کہ اس سال کیلئے قطری روزے کی حالت باطل اور غیر متعلقہ ہے۔ سعودی عالم دین نے اس بات پر زور دیا کہ اگر قطری اپنے روزے اور عبادات کو ضائع ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو وہ توبہ کرتے ہوئےسعودی عرب سے معافی مانگ لیں، سعودی عرب بہت رحمدل ہے اور انہیں معاف کر دے گا ، لیکن انہیں(قطریوں) کو معافی کی اسناد پیش کرنی ہوگی اور یہ بتاناہوگا کہ وہ اب دہشتگردوں کے ساتھ نہیں وگرنہ دوسری صورت میں قطریوں کیلئے دردناک عذاب ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…