برطانیہ کس تاریخ کو یورپی یونین سے نکل جائے گا؟بریگزٹ دستاویز لیک ،یورپی شہریوں پر سفری پابندیاں عائد
لندن(این این آئی)برطانوی حکومت کی تیار کردہ ایک ایسی دستاویز لیک ہو گئی ہے، جس میں بریگزٹ کے بعد اس ملک میں یورپی یونین کی رکن ریاستوں کے کارکنوں اور شہریوں کی آمد کو محدود کر دینے کے لندن حکومت کے ارادوں کی تفصیلات شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن حکومت چاہتی ہے کہ بریگزٹ… Continue 23reading برطانیہ کس تاریخ کو یورپی یونین سے نکل جائے گا؟بریگزٹ دستاویز لیک ،یورپی شہریوں پر سفری پابندیاں عائد