سعودی حکومت غیر ملکیوں پر مہربان،بڑی پریشانی ختم،خوشی کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقامہ کے حامل تارکین وطن کے نومولود بچوں کو سعودی عرب داخلے کے لئے ائر پورٹ پر ویزا جاری کیا جائے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کے مطابق ننھے مہمانوں کے لئے والدین کے اصل ملک سے ویزا لیکر سعودی عرب آنے کی ضرورت نہیں۔3الیوم نامی ویب سائٹ پر شائع ڈائریکٹوریٹ کے بیان میں… Continue 23reading سعودی حکومت غیر ملکیوں پر مہربان،بڑی پریشانی ختم،خوشی کی لہر دوڑ گئی







































