بھارت،سپریم کورٹ نے 18سال سے کم عمر بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنا ریپ قرار دے دیا
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے اٹھارہ سال سے کم عمر اہلیہ کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنے کو قابل سزا جرم قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اٹھارہ سال سے کم عمر بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنے کو ریپ قرار دئیے جانے کے حوالے سے دائر کی گئی ایک درخواست… Continue 23reading بھارت،سپریم کورٹ نے 18سال سے کم عمر بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنا ریپ قرار دے دیا







































