روسی لڑاکا طیاروں کی اہم اسلامی ملک پر وحشیانہ بمباری،خواتین و بچوں سمیت درجنوں جاں بحق
حلب (این این آئی) شام کے شہر حلب میں روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں باسٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ حلب کے عطاریب کے علاقے میں جاں بحق ہونیوالوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ روسی طیاروں نے بمباری شام کے… Continue 23reading روسی لڑاکا طیاروں کی اہم اسلامی ملک پر وحشیانہ بمباری،خواتین و بچوں سمیت درجنوں جاں بحق











































