کراچی دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل
کراچی (آ ئی این پی ) کراچی 38.7پوائنٹس کے ساتھ دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل ہو گیا ،عالمی جریدے نے فہرست میں شامل60 شہروں کو ڈیجیٹل، ہیلتھ، انفراسٹرکچر اور سیکیورٹی کے پیمانوں پر پرکھا ۔ جمعہ کو عالمی جریدے “دی اکانومسٹ ” نے دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری… Continue 23reading کراچی دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل







































