سعودی عرب کا 500 ارب ڈالرسے نیا تجارتی شہرتعمیرکرنے کا اعلان
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے 500 ارب ڈالرکی لاگت سے ایک نیا شہراورکاروباری زون تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ،این ای او ایم( نیوم )نامی منصوبے کو مستقبل کی منزل قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد… Continue 23reading سعودی عرب کا 500 ارب ڈالرسے نیا تجارتی شہرتعمیرکرنے کا اعلان







































