اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

صدر ٹرمپ ٹیکس اصلاحات پالیسی پر اپنوں کو ہی منانے میں ناکام

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ ٹیکس اصلاحات پالیسی پر اپنوں کو ہی منانے میں ناکام ہو گئے، ٹرمپ اور ری پبلیکن سینیٹرز میں ٹیکس ریفامرز پر اختلاف برقرار- ٹیکس ریفارمز پالیسی پر صدر ٹرمپ اور سینیٹرز میں اختلافات، صدر ٹرمپ واشنگٹن کے کیپٹل ہل میں ہونے والی ملاقات میں سینٹرز کو قائل کرنے میں ناکام ہو گئے۔ صدر ٹرمپ سینٹرز سے

ملاقات کے لیے کیپٹل ہل پہنچے تو ایک شخص نے باغی کہہ کر ان کی طرف روسی پرچم اچھال دیئے، جس کے بعد چیخنے چلانے پر احتجاج کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ٹیکس ریفامز پر ڈیموکریٹ سینیٹرز نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس اصلاحات سے مڈل کلاس کو فائدہ مند ہونے کا دعویٰ جھوٹا ہے، ان سے صرف امیر مستفید ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…