امریکہ کی سلامتی کونسل سے چھٹی، فلسطین کے جوابی وار نےٹرمپ کے تن بدن میں آگ لگا دی
مقبوضہ بیت المقدس(سی پی پی)فلسطینی دفتر خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر کے امن عمل کے سرپرست ملک او ر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دائمی رکن کی حیثیت سے اپنے فرض سے دستبردار ہو گیا ہے۔ امریکہ نے ماضی میں پیش آنے والے واقعات سے کوئی سبق نہیں… Continue 23reading امریکہ کی سلامتی کونسل سے چھٹی، فلسطین کے جوابی وار نےٹرمپ کے تن بدن میں آگ لگا دی









































