صومالیہ میں الشباب کاخودکش حملہ، 24فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ
موغادیشو(این این آئی)صومالیہ میں القاعدہ سے وابستہ تحریک الشباب کا فوجی ٹھکانے پر خونی حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم چوبیس فوجی مار نے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔الشباب شدت پسند تحریک کے ایک ترجمان نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے جنگجووں نے کینیا… Continue 23reading صومالیہ میں الشباب کاخودکش حملہ، 24فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ