صرف تین ہزار روپے میں عمرہ کریں
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں اندرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ٹرانسپورٹ کرایوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ اس پٴْرکشش پیش کش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سعودی زائرین جوق درجوق عمرے کے لیے مکہ مکرمہ اور زیارت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مدینہ منورہ کا رْخ کر رہے… Continue 23reading صرف تین ہزار روپے میں عمرہ کریں







































