مکہ: حرم مکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

24  جون‬‮  2017

مکہ: حرم مکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حرم مکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا دہشت گرد حرم میں ختم قرآن کی تقریب میں حملہ کرنا چاہتے تھےسعودی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان منصور الترکی نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسجد الحرام کی سیکیورٹی کو گزند پہنچانے والا ایک… Continue 23reading مکہ: حرم مکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

ترکی قطر کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا

23  جون‬‮  2017

ترکی قطر کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا

انقرہ(آئی این پی )ترکی قطر کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا، خوراک سے لدا بحری جہاز قطر بھیج دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر اور خلیجی ممالک کے درمیان جاری تنازعہ اور خلیجی ممالک کی جانب سے پابندیوں کے بعد قطر میں خوراک کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔  ایسے موقع پر… Continue 23reading ترکی قطر کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا

عرب اورخلیجی ممالک کا مبینہ ’’ظلم‘‘ قطر چیخ اُٹھا،سنگین الزامات عائد،دوٹوک اعلان کردیا

23  جون‬‮  2017

عرب اورخلیجی ممالک کا مبینہ ’’ظلم‘‘ قطر چیخ اُٹھا،سنگین الزامات عائد،دوٹوک اعلان کردیا

دوحہ/پیرس(آئی این پی ) قطر نے کہا ہے کہ ہم پرپابندیاں غیر انسانی اور ناجائزہیں، ہماری تین فضائی حدود کو تین جانب سے بند کیا گیا ہے اور ہم صرف ایران کی فضائی حدود استعمال کر رہے ہیں یہ ایک محاصرہ ہے جبکہ ہمارے بحری جہازوں کو بھی بین الاقوامی پانیوں میں مزاحمت کا سامنا… Continue 23reading عرب اورخلیجی ممالک کا مبینہ ’’ظلم‘‘ قطر چیخ اُٹھا،سنگین الزامات عائد،دوٹوک اعلان کردیا

سعودی عرب امارات اور قطر کی کشیدگی،طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ نے انتباہ کردیا

23  جون‬‮  2017

سعودی عرب امارات اور قطر کی کشیدگی،طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ نے انتباہ کردیا

کابل (این این آئی) افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہیبت اللہ اخندزادہ نے مشرق وسطی اور عرب ممالک کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر قسم کے باہمی تنازعات کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جائے ٗ طالبان کے حملوں میں عام شہریوں کا جانی نقصان کسی صورت… Continue 23reading سعودی عرب امارات اور قطر کی کشیدگی،طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ نے انتباہ کردیا

آرڈیننس فیکٹری کے تیار کردہ ہتھیار ناکارہ اور بے کار نکلے، بھارتی فوج

23  جون‬‮  2017

آرڈیننس فیکٹری کے تیار کردہ ہتھیار ناکارہ اور بے کار نکلے، بھارتی فوج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھا رتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے پاس معیاری اسلحہ بنانے کی صلاحیت موجود نہیں ہے بھارتی آرڈیننس فیکٹری کی تیار کردہ اسالٹ رائفل مسلسل دوسرے سال بھی ٹیسٹ میں ناکام ہو گئی بھارتی ہتھیار ناکارہ اور سب کے سب بے کار ہوگئے ہیں ۔بھارتی میڈیا نے یہ انکشاف… Continue 23reading آرڈیننس فیکٹری کے تیار کردہ ہتھیار ناکارہ اور بے کار نکلے، بھارتی فوج

راجیوگاندھی کے قاتل کی انوکھی خواہش ،بھارت میں نئی بحث شروع ہوگئی

23  جون‬‮  2017

راجیوگاندھی کے قاتل کی انوکھی خواہش ،بھارت میں نئی بحث شروع ہوگئی

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل کے جرم میں ملوث مجرم سری لنکن شہری رابرٹ نے جیل حکام سے خودکشی کی اجازت مانگ لی ہے۔رابرٹ پیاس نے تمل ناڈو کی ریاستی حکومت سے استدعا کی ہے کہ انہیں رحم کی بنیاد پر مرنے کی اجازت دی جائے ۔بھا رتی میڈیا… Continue 23reading راجیوگاندھی کے قاتل کی انوکھی خواہش ،بھارت میں نئی بحث شروع ہوگئی

دنیا کی موجودہ آبادی کتنی ہے؟اقوام متحدہ کا حیرت انگیزانکشاف

23  جون‬‮  2017

دنیا کی موجودہ آبادی کتنی ہے؟اقوام متحدہ کا حیرت انگیزانکشاف

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی مجموعی آبادی 2050 تک 9 ارب 80 کروڑ تک پہنچ جائے گی، پوری آبادی کا 50فیصد پاکستان سمیت 10ممالک میں آباد ہوگا۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی موجودہ آبادی 7 ارب 60 کروڑ ہے، جو 2030 تک 8 ارب 60… Continue 23reading دنیا کی موجودہ آبادی کتنی ہے؟اقوام متحدہ کا حیرت انگیزانکشاف

امریکہ نے بھارت کو خطرناک ترین ہتھیار دینے کی منظوری دیدی،پاکستان منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار

23  جون‬‮  2017

امریکہ نے بھارت کو خطرناک ترین ہتھیار دینے کی منظوری دیدی،پاکستان منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے محکمہ خارجہ نے 22 ڈرونز فروخت کرنے کی منظوری دینے کے بعد باضابطہ طور پر بھارت کو آگاہ کر دیا۔ بھارت نے 2 ارب ڈالرز کی لاگت سے ڈرونز خریدنے کی درخواست کی تھی۔ ماضی میں اوباما انتظامیہ نے بھارت کو یہ ڈرونز دینے سے انکار کر دیا تھا۔ 2016 سے… Continue 23reading امریکہ نے بھارت کو خطرناک ترین ہتھیار دینے کی منظوری دیدی،پاکستان منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار

چیمپئنزٹرافی میں جیت کی خوشی،پاکستانی فوج بھارتی زیرقبضہ علاقے میں گھس گئی،کتنے فوجی مارڈالے؟بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

23  جون‬‮  2017

چیمپئنزٹرافی میں جیت کی خوشی،پاکستانی فوج بھارتی زیرقبضہ علاقے میں گھس گئی،کتنے فوجی مارڈالے؟بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاک فوج کی بارڈر ایکشن ٹیم نے کنٹرول لائن پر دراندازی کرتے ہوئے اس کے 2 فوجی مار ڈالے۔ بھارتی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کی بارڈر ایکشن کے اہلکار ضلع پونچھ کے چاکن داباغ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی میں جیت کی خوشی،پاکستانی فوج بھارتی زیرقبضہ علاقے میں گھس گئی،کتنے فوجی مارڈالے؟بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا