جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

بیٹی کی اپنی سگی ماں سے شادی ،ماں اس سے پہلے کس سے شادی رچا چکی تھی،شرمناک تفصیلات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عجوبہ روز گار واقعات میں امریکا میں پیش آنے والا یہ واقعہ بھی کم حیران کن اور عجیب وغریب نہیں کہ جس میں ایک خاتون اپنی بیٹی اور بیٹے کے ساتھ شادی رچا کر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ ایک تفصیلی رپورٹ میں پہلے بھی اور دلچسپ مگرشرمناک واقع کی تفصیلات شائع کرچکا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوکلاھوما کے علاقے ’اسٹیفنز‘ کی ایک مقامی عدالت نے ایک

لڑکی کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس پر اپنی والدہ سے شادی رچانے کا الزام ہے۔ دوسری طرف اس کی والدہ بھی اسی شرمناک کیس میں زیرحراست ہے، توقع ہے کہ اسے بیٹی کی نسبت قید کی دوگنا سزا سنائی جائے گی کیونکہ اس نے بیٹی کے ساتھ شادی سے قبل سنہ 2008ء میں اپنے ہی بیٹے جودی کاولن سپان سے شادی کی تھی اور دونوں پندرہ ماہ تک ماں بیٹا نہیں بلکہ میاں بیوی کے طور پر زندگی گذارتے رہے۔

جب پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کیں تو بیٹے اور بیٹی سے شادی کرنے والی خاتون نے بتایا کہ اس نے ایسا فوج کی لازمی سروس سے بچنے کے لیے کیا تھا۔ اس کا مقصد شادی سے جنسی لذت کا حصول نہیں تھا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…