شیخ رشید کی بھی چھٹی؟عمران خان کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کے خلاف بھی بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے شکیل اعوان کی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی‘ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18اکتوبر سے کیس کی سماعت کرے گا‘ درخواست گزار نے موقف اپنایا… Continue 23reading شیخ رشید کی بھی چھٹی؟عمران خان کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کے خلاف بھی بڑا قدم اٹھا لیا گیا