نئی دہلی میں بغیر ڈرائیور چلنے والی میٹرو کا آغاز
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی میٹرو ٹرین کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تاہم فی الحال اس میں ایک ڈرائیور موجود رہے گا۔ 12.6 کلومیٹر فاصلے پر مبنی میجنٹا لائن سروس نے کام شروع کردیا ۔اس ٹرین نے فی الحال 12.6 کلومیٹر فاصلے تک کے چھوٹے سیکشن پر… Continue 23reading نئی دہلی میں بغیر ڈرائیور چلنے والی میٹرو کا آغاز











































