غیر ملکی خاندانوں پر فیملی فیس کا نفاذ،سعودی وزارت خزانہ نے تارکین وطن کو بڑا حکم جاری کردیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں مقیم تارکین پر لاگو فیملی فیس کی وصولی ملتوی نہیں کی گئی۔ اس حوالے سے گردش کرنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ مالیاتی توازن پر عمل درآمد میں ترامیم ہوسکتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر یہ اطلاع کئی روز سے جنگل کی آگ… Continue 23reading غیر ملکی خاندانوں پر فیملی فیس کا نفاذ،سعودی وزارت خزانہ نے تارکین وطن کو بڑا حکم جاری کردیا







































