بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کی سازشیں بے نقاب،41 ملکی اسلامی اتحادی فوج کے کمانڈر جنرل راحیل کا دنیا کو دبنگ پیغام
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا ہے کہ اسلامی اتحادی فوج کسی ملک، مذہب یا مسلک کیخلاف نہیں بلکہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قائم کیا گیا ہے۔موقر قومی اخبار’’خبریں‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے دارلحکومت منامہ میں منعقدہ بحرین انٹرنیشنل ڈیفینس نمائش سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کی سازشیں بے نقاب،41 ملکی اسلامی اتحادی فوج کے کمانڈر جنرل راحیل کا دنیا کو دبنگ پیغام