جرمنی میں انسانی اسمگلروں سے بچائوکے لیے خصوصی ویب سائٹ کا افتتاح
برلن(این این آئی)جرمن حکومت نے ملک میں سیاسی پناہ کے حصول سے متعلق انسانوں کے اسمگلروں کی جانب سے پھیلائی جانے والی افواہوں کے تدارک اور درست معلومات عام کرنے کے لیے ایک خصوصی ویب سائٹ شروع کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکومت نے جرمنی کے بارے میں افواہیںنامی ایک خصوصی ویب سائٹ کا آغاز… Continue 23reading جرمنی میں انسانی اسمگلروں سے بچائوکے لیے خصوصی ویب سائٹ کا افتتاح







































