چین نے امریکہ سے کھل کر ٹکر لے لی،دھماکہ خیز اعلان
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا سے بھی بڑی فوج بنانے کا اعلان کیا ہے۔ 2050 تک بیجنگ دنیا کا سب مضبوط لیڈر ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کی کانگریس سے خطاب میں چینی صدر نے خبردار کیا کہ چیلنجز کا سامنا… Continue 23reading چین نے امریکہ سے کھل کر ٹکر لے لی،دھماکہ خیز اعلان