مودی نے دنیا کے سب سے بڑے ’’بھارتی کالاباغ ڈیم‘‘کا افتتاح کردیا،نیا تنازعہ شروع
احمد آباد (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی 67ویں سالگرہ کے روز احمد آباد میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے اور بھارت کے سب سے زیادہ متنازعہ ڈیم کا افتتاح کردیا ۔انتہائی متنازعہ ہونے کی وجہ سے اسے بھارت کا ’’کالاباغ ڈیم‘‘ بھی کہاجاتا ہے بھارٹی ٹی وی کے مطابق گجرات میں… Continue 23reading مودی نے دنیا کے سب سے بڑے ’’بھارتی کالاباغ ڈیم‘‘کا افتتاح کردیا،نیا تنازعہ شروع