اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ عالمی امن میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے،جرمن سکالر

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ عالمی امن میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے،جرمن سکالر

برلن (آئی این پی )چین کا تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ منصو بہ بین الاقوامی امن کے فروغ اور جغرافیائی اور سیاسی مخالفتوں کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، دنیا میں آج کل بڑے بڑے بحرانوں کی وجہ معاشی ترقی نہ ہونا ہے کیونکہ معاشی ترقی آج کل امن کی بنیاد ہے… Continue 23reading بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ عالمی امن میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے،جرمن سکالر

چینی تحقیقی بحری جہاز نے زیر آب مشن مکمل کر لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

چینی تحقیقی بحری جہاز نے زیر آب مشن مکمل کر لیا

کنگ ڈائو (آئی این پی ) چین کے زیر آب ریسرچ کرنیوالے بحری جہاز کیسو نے جنوبی چینی سمندر کی گہرائی سے کامیابی کے ساتھ معلومات حاصل کی ہیں ، اس نے براہ راست 186گیگا بائٹس ڈیٹا کے ساتھ اپنا مشن کامیابی سے مکمل کیا ہے ، تحقیق جنوبی چینی سمندر کے مشرقی حصے میں… Continue 23reading چینی تحقیقی بحری جہاز نے زیر آب مشن مکمل کر لیا

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا

مدینہ منورہ(آئی این پی )سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا ۔سعودی میڈ یا کے مطابق میونسپلٹی نے النصر محلے کے پرانے گھر میں قائم ایک گودام کا پتہ لگایا ہے جہاں قرآن کریم کے نسخے، اسلامی کتابیں اور ملاوٹی زمزم ذخیرہ تھے۔ میونسپلٹی نے ٹویٹر کے اپنے اکانٹ پر… Continue 23reading سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا

وزیر اعظم جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے،ملیحہ لودھی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

وزیر اعظم جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے،ملیحہ لودھی

نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریںگے،وزیراعظم اردن کے شاہ اورترکی ، افغانستان، سری لنکا، برطانیہ اور نیپال کے رہنمائوں سے ملاقاتیں ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز… Continue 23reading وزیر اعظم جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے،ملیحہ لودھی

شوہرکی فوت ہو نے والی بیوی سے مباشرت حلال ہے،مصری مفتی کا فتویٰ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

شوہرکی فوت ہو نے والی بیوی سے مباشرت حلال ہے،مصری مفتی کا فتویٰ

قاہرہ (این این آئی)مصر میں جامعہ ازہر کے ایک عالم کی جانب سے جاری انوکھے اور غیر مانوس نوعیت کے فتوے نے ملک میں وسیع پیمانے پر تنازع اور عوامی حلقوں میں شدید غصے کی لہر پیدا کر دی ۔کہانی کا آغاز اس وقت ہوا جب مصری اخبار نے جامعہ ازہر میں تقابلِ فقہ کے… Continue 23reading شوہرکی فوت ہو نے والی بیوی سے مباشرت حلال ہے،مصری مفتی کا فتویٰ

تنزانیہ، ہاتھی کے دانت رکھنے کے جرم میں نوافراد کو 25سال قید

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

تنزانیہ، ہاتھی کے دانت رکھنے کے جرم میں نوافراد کو 25سال قید

نیروبی(این این آئی)تنزانیہ کی ایک عدالت نے ہاتھی دانت کو غیر قانونی طور پر قبضے میں رکھنے کی پاداش میں9 افراد کو کم از کم 25سال قید کی سزا سنا دی۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق 2 پولیس افسران سمیت ان افراد پر 70ہاتھی دانت رکھنے کا الزام تھا۔دونوں پولیس افسران کو 35سال اور6 دیگر کو25سال… Continue 23reading تنزانیہ، ہاتھی کے دانت رکھنے کے جرم میں نوافراد کو 25سال قید

ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا بحران کے تناظر میں میانمار پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا بحران کے تناظر میں میانمار پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا

نیویارک(آئی این پی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا بحران کے تناظر میں میانمار پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملک میڈیا کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کے باعث میانمار کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کی جائے۔ ہیومن رائٹس… Continue 23reading ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا بحران کے تناظر میں میانمار پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا

قطر کا برطانیہ سے 24 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

قطر کا برطانیہ سے 24 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

لندن / دوحہ(این این آئی) عرب ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد قطر نے اپنا دفاع مضبوط بنانے کیلیے برطانیہ سے 24 جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور قطر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس میں لندن اپنے 24 ٹائیفون لڑاکا طیارے دوحہ کو… Continue 23reading قطر کا برطانیہ سے 24 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

بیجنگ سے برسبانے کیلئے براہ راست نئی ہوائی سروس کا آغاز

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

بیجنگ سے برسبانے کیلئے براہ راست نئی ہوائی سروس کا آغاز

سڈنی (آئی این پی ) آسٹریلیا کے شہر برسبانے کیلئے بیجنگ سے براہ راست نئی ہوائی سروس شروع کی جارہی ہے،اس کا اعلان گذشتہ روز چینی ریاست کوئنز لینڈ کی حکومت نے کیا ہے ،یہ براہ راست پروازیں ایئرچائنا کی ہیں ، ہفتے میں چار پروازیں ہونگی جس کے ذریعے حکومتی معیشت میں 153ملین امریکی… Continue 23reading بیجنگ سے برسبانے کیلئے براہ راست نئی ہوائی سروس کا آغاز