جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حامد کرزئی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا ،سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل/برلن(آئی این پی ) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں عدم استحکا م کا ایک اہم عنصر ہے ، پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں اورٹریننگ کیمپ ہیں اور وہاں سے انھیں مالی وسائل فراہم کرکے افغانستان بھیجا جاتا ہے ۔جرمن خبررساں ادارے ڈچے ویلے’’ڈی ڈبلیو‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں حامد کرزئی نے

پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان افغانستان میں عدم استحکام کا ایک اہم عنصر ہے اور وہاں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں اورٹریننگ کیمپ ہیں،پاکستان میں دہشتگردوں کو مالی وسائل فراہم کرکے افغانستان بھیجا جاتا ہے ۔افغان عوام اپنے ملک کو پرامن اور خوشحال دیکھنے کی خواہش کے ساتھ بین الاقومی برادری کے ساتھ مکمل طور تعاون کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…