جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون، پورا سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی شہزادی مداوے بنت عبد العزیز انتقال کر گئیں جن کی تدفین آج کی جائے گی ۔سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شاہی کوررٹ نے بتا یا ہے کہ شہزادی مداوے بنت عبد العزیز السعود انتقال کر گئیں

،ان کی آخری رسومات آج نماز عصر کے بعد مکہ مسجدا لحرام میں ادا کی جائیں گی ۔سعودی شہزادی کے انتقال کی خبر پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل  گئی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…