بھارت میں علی گڑھ اوپن یونیورسٹی کا نام تبدیل کردیاگیا
علی گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ’’علی گڑھ اوپن یونیورسٹی‘‘ کا نام قانونی امور اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے ضابطوں کے پیش نظر تبدیل کئے جانے کی توثیق کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب اسے ’’اوپن اکیڈمک پروگرام ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی… Continue 23reading بھارت میں علی گڑھ اوپن یونیورسٹی کا نام تبدیل کردیاگیا







































