سعودی عرب کی پاکستانیوں سمیت غیر قانونی مقیم تارکین وطن کو بڑی پیشکش
ریاض ( آن لائن ) سعودی حکومت نے غیر قانونی تارک وطن کو باعزت طریقے سے اپنے آبائی ملک جانے کے لیے مزید 60 دن کی مہلت دینے کا اعلان کردیا۔سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جی ڈی پی) کے قوانین کے تحت ایسے غیر ملکی باشندے جو اقامہ (ریذیڈینسی پرمٹ) ختم ہونے کے باوجود سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کی پاکستانیوں سمیت غیر قانونی مقیم تارکین وطن کو بڑی پیشکش







































