اسرائیل کے ساتھ تعلقات،سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کردیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے اسرائیل کے ایک وزیر کے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ ان کے ملک کی سعودی عرب سمیت کئی عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ تعلقات ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ٹی وی کے نمائندے کے سوال کے جواب میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب اور… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ تعلقات،سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کردیا







































