چین نے امریکہ سے ٹکر لے لی،ایسا اعلان کردیا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان خوشی سے جھوم اُٹھے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کا امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا، تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ کا کہنا ہے کہ چین فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کی حمایت کرتا ہے… Continue 23reading چین نے امریکہ سے ٹکر لے لی،ایسا اعلان کردیا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان خوشی سے جھوم اُٹھے











































