ٹرمپ خودکش مشن پر ہیں، جو کہا اسکے نتائج بھگتنا ہوں گے: شمالی کوریا
نیو یارک(آن لائن) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکا اور شمالی کوریا میں لفظی جنگ عروج پر پہنچ گئی۔ امریکی صدر کی شمالی کوریا پر تنقید کے بعد پیانگ یانگ کا بھی بھرپور جواب، شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے اپنے خطاب صدر ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ خودکش مشن… Continue 23reading ٹرمپ خودکش مشن پر ہیں، جو کہا اسکے نتائج بھگتنا ہوں گے: شمالی کوریا