’’ہم کیا چاہتے ہیں۔۔آزادی، بوم بوم۔۔آفریدی‘‘ دھونی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، کشمیری نوجوانوں نے ایسا کام کر دیا کہ سابق بھارتی کپتان شرم سے پانی پانی ہو گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، کشمیریوں نوجوانوں نے جیوے جیوے پاکستان، ہم کیا چاہتے ہیں آزادی، بوم بوم آفریدی کے نعرے لگا کر استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی پتان مہندرا سنگھ دھونی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے دوران بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کو اس… Continue 23reading ’’ہم کیا چاہتے ہیں۔۔آزادی، بوم بوم۔۔آفریدی‘‘ دھونی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، کشمیری نوجوانوں نے ایسا کام کر دیا کہ سابق بھارتی کپتان شرم سے پانی پانی ہو گئے







































