گرفتارسعودی شہزادہ رہا،ڈیل منظر عام پر آگئی
ریاض (این این آئی ) سعودی عرب میں کرپشن کے الزامات میں تین ہفتے سے گرفتار شہزادہ مطعب بن عبداللہ کو رہا کر دیا گیا، شہزادے کو ایک ارب ڈالر واپس کرنے کے سمجھوتے پر رہا کیا گیا۔مزید تین شخصیات سے رہائی کے لیے شرائط طے پاگئی ہیں۔ رہائی کے لیے سمجھوتا کرنے والوں کے… Continue 23reading گرفتارسعودی شہزادہ رہا،ڈیل منظر عام پر آگئی







































