روسی فوج پاکستان کے کس علاقے میں پہنچ گئی؟ دونوں افواج مل کر کیا کرنے والی ہیں؟ دشمن پریشان
چیراٹ / راول پنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک فوج اور روسی فوج کے درمیان خصوصی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا، تربیتی مشقیں”دروزبہ2017″دوہفتےتک جاری رہیں گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاک فوج اور روسی فوج کے درمیان خصوصی تربیتی مشقوں کا… Continue 23reading روسی فوج پاکستان کے کس علاقے میں پہنچ گئی؟ دونوں افواج مل کر کیا کرنے والی ہیں؟ دشمن پریشان