فلسطین کے مسئلے پر پوری اسلامی دنیا خاموش مگر چین چُپ نہ رہ سکا ۔۔

19  جولائی  2017

فلسطین کے مسئلے پر پوری اسلامی دنیا خاموش مگر چین چُپ نہ رہ سکا ۔۔

بیجنگ(این این آئی)چین نے فلسطین کو مسئلہ کا سیاسی حل نکالنے کے لئے خدمات کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ اس دیرینہ مسئلے کا ، ایسا سیاسی حل نکالا جائے جو دونوں اطراف کے لئے قابل قبول ہو ۔چین کی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے فلسطینی… Continue 23reading فلسطین کے مسئلے پر پوری اسلامی دنیا خاموش مگر چین چُپ نہ رہ سکا ۔۔

39 ملکی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی ڈرامہ نکلی؟ راحیل شریف سعودی عرب میں خالی ہاتھ بیٹھے کیا

19  جولائی  2017

39 ملکی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی ڈرامہ نکلی؟ راحیل شریف سعودی عرب میں خالی ہاتھ بیٹھے کیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سعودی عرب میں تاحال کسی فوج کی قیادت نہیں کر رہے، اس وقت فوج بنی ہے اور نہ ہی ٹی او آرز کو حتمی شکل دی گئی ہے۔سینیٹ کے اراکین کو آگاہ کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے… Continue 23reading 39 ملکی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی ڈرامہ نکلی؟ راحیل شریف سعودی عرب میں خالی ہاتھ بیٹھے کیا

’’بھارتی فوج پر حملے اورفوجیوں کی ہلاکت ‘‘ پاکستانی میڈیا پر آنیوالی خبروں پر چین کا سخت ردعمل

19  جولائی  2017

’’بھارتی فوج پر حملے اورفوجیوں کی ہلاکت ‘‘ پاکستانی میڈیا پر آنیوالی خبروں پر چین کا سخت ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے بھارت پر حملے اور 158بھارتی فوجیوں کی چینی حملے میں ہلاکت بارے پاکستانی میڈیا پر آنیوالی خبروں کو چین نے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے پاکستانی ذرائع ابلاغ کی مذمت کی ہے۔ چینی میڈیا ذرائع نے پاکستانی میڈیا میں آنیوالی اس خبر پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جعلی… Continue 23reading ’’بھارتی فوج پر حملے اورفوجیوں کی ہلاکت ‘‘ پاکستانی میڈیا پر آنیوالی خبروں پر چین کا سخت ردعمل

’’بھارت فوراََ پیچھے ہٹ جائے ‘‘ چین نے آخری وارننگ دیدی

19  جولائی  2017

’’بھارت فوراََ پیچھے ہٹ جائے ‘‘ چین نے آخری وارننگ دیدی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بیجنگ میں موجود غیرملکی سفارت کاروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈوکلام میں چینی فوج بھارتی اہلکاروں کے مدمقابل ‘صبر کا مظاہرہ کررہی ہے تاہم ایسا زیادہ دیر تک نہیں کیا جائے گا۔گذشتہ روز بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والی رپورٹ میں نامعلوم پی 5 حکام کے… Continue 23reading ’’بھارت فوراََ پیچھے ہٹ جائے ‘‘ چین نے آخری وارننگ دیدی

’’یہ شخصی کونسا تاریخ کردار ادا کر رہا ہے؟‘‘

19  جولائی  2017

’’یہ شخصی کونسا تاریخ کردار ادا کر رہا ہے؟‘‘

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ڈیفنس تھنک ٹینک کی حالیہ رپورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے اقدامات کی تعریف کی گئی ہے۔رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ(آر یو ایس آئی) کی رپورٹ کے مطابق خلیج اور افغانستان میں استحکام لانے کے لیے پاک فوج ایک تبدیل شدہ دفاعی سفارتی اقدام کے تحت حریفوں اور حلیفوں کے… Continue 23reading ’’یہ شخصی کونسا تاریخ کردار ادا کر رہا ہے؟‘‘

قطری وزیر خارجہ کے اچانک دورہ پاکستان کی وجہ سامنے آ گئی

19  جولائی  2017

قطری وزیر خارجہ کے اچانک دورہ پاکستان کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطرکے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی پاکستان کے ایک روزہ دورے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ، قطری وزیر خارجہ نے دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور وزیر اعظم کو خلیجی ممالک کے بحران پر تفصیل سے آگاہ کیا اور مشرق وسطیٰ بحران کے حل… Continue 23reading قطری وزیر خارجہ کے اچانک دورہ پاکستان کی وجہ سامنے آ گئی

’’بحر الکاہل میں انتہائی خوفناک زلزلہ ‘‘ سونامی کا شدید خطرہ ۔۔ کون سا ملک لپیٹ میں آسکتاہے ؟

19  جولائی  2017

’’بحر الکاہل میں انتہائی خوفناک زلزلہ ‘‘ سونامی کا شدید خطرہ ۔۔ کون سا ملک لپیٹ میں آسکتاہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میںشدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کمچٹکا میں آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 7اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی ہے،جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔ امریکی… Continue 23reading ’’بحر الکاہل میں انتہائی خوفناک زلزلہ ‘‘ سونامی کا شدید خطرہ ۔۔ کون سا ملک لپیٹ میں آسکتاہے ؟

بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

19  جولائی  2017

بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں سے آنے والے سیلابوں کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ کر گیارہ انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔ بھارت کی… Continue 23reading بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

’’ہلاک ہو گئے البغدادی کی زندگی کی خبریں ‘‘

19  جولائی  2017

’’ہلاک ہو گئے البغدادی کی زندگی کی خبریں ‘‘

بغداد(این این آئی)عراقی کردستان کی انسداد دہشت گردی فورس کے ایک سینیر عہدیدار لاھور طالبانی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے 99 فی صد یقین ہے کہ البغدادی بہ قید حیات ہے، البغدادی اس وقت جنوبی الرقہ میں ہوسکتے ہیں مگر اس کے قتل کے بارے میں افواہیں درست نہیں ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے… Continue 23reading ’’ہلاک ہو گئے البغدادی کی زندگی کی خبریں ‘‘