اسماعیل ھنیہ کا سیکرٹری جنرل تحریک فتح صائب عریقات کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی
غزہ (این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تحریک فتح کے سیکرٹری جنرل صائب عریقات کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری جنرل پھیپھڑوں کی بیماری کا شکار ہیں۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان… Continue 23reading اسماعیل ھنیہ کا سیکرٹری جنرل تحریک فتح صائب عریقات کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی