سعودی ائیر لائنز کی پرواز امریکہ سے کیوں لوٹ آئی ،حکام نے تشویشناک وجہ بتادی،تمام مسافر محفوظ

10  دسمبر‬‮  2017

جدہ (این این آئی)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کی نیویارک جانے والی ایک پرواز دوبارہ جدہ لوٹ آئی ۔مقامی میڈیا کے مطابق سعودی ائیر لائنز نے ایک بیان میں کہاکہ پروازکے دوران میںء پائیلٹ کو طیارے کی دْم میں کچھ گڑ بڑ کا شْبہ ہوا تھا۔اس لیے اس کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اس کو دوبارہ جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی

اڈے پر اتار لیا گیا۔تاہم اترنے سے قبل طیارہ فضا میں کچھ دیر کے لیے پرواز کرتا رہا تھا تا کہ اس کا اتنا ایندھن کم ہوجائے ، جس سے طیارہ اتر سکے۔طیارے کا اترنے کے بعد معائنہ کیا گیا لیکن اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا اور فنی عملہ نے اس کے سنسر تبدیل کر دیے تھے۔اس کے بعد یہ پرواز مسافروں کو لے کر دوبارہ نیویارک کے لیے روانہ ہو گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…