روسی وزیر دفاع اگلے ماہ اسرائیل کا سرکاری دورہ کرینگے
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی عبرانی میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع سیگر شویگو وسط اکتوبر 2017ء کو اسرائیل کے سرکاری دورے پر تل ابیب پہنچیں گے۔اطلاعات کے مطابق روسی وزیر دفاع شویگو اپنے اسرائیلی ہم منصب آوی گیڈور لایبرمین سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔رپورٹ کے مطابق شویگو اور لائبرمین کے درمیان… Continue 23reading روسی وزیر دفاع اگلے ماہ اسرائیل کا سرکاری دورہ کرینگے