سعودی شہزادے کا ہیلی کاپٹر ایک پاکستانی نے گرتے دیکھا یہ پاکستانی کون ہے اوراس نے کیا دیکھا،پڑھئے اسی کی زبانی
اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر کے نائب گورنر شہزادہ منصور بن مقرن اور متعدد عہدیداروں کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق ہونے کے دو عینی شاہد ریکارڈ پر آئے ہیں۔ ان میں سے ایک پاکستانی چرواہا علی سراج خان ہے۔علی سراج خان نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر ریدہ پہاڑ کے قریب… Continue 23reading سعودی شہزادے کا ہیلی کاپٹر ایک پاکستانی نے گرتے دیکھا یہ پاکستانی کون ہے اوراس نے کیا دیکھا،پڑھئے اسی کی زبانی