جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

لندن میں برفباری کا چارسالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

لندن(این این آئی)لندن میں برفباری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو گئی ہے، برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی ہے۔مڈلینڈ، ایسٹ انگلیا جانے والے شہریوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایات دی گئی ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برفباری کے باعث لندن کا ریلوے نظام اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ کئی مقامات کا ایک دوسرے سے زمینی رابطہ منقطع ہوچکا ہے۔ادھر ویلز

میں بریکون کے قریب سینی برج کے مقام پر 12 انچ تک برفباری رکارڈ کی گئی ہے، برفباری کی وجہ سے پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہو گیا ہے جس کہ باعث کئی ایئرپورٹ بند کردیے گئے ۔ لندن حکام کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ مڈلینڈ، ایسٹ انگلیا جانے والے شہریوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایات دی گئی ہے، برفباری نے لندن کا چار سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…