اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ سلمان کے دست شفقت سے مٹھائی وصول کرنیوالا یہ بچہ کون ہے ،حقیقت جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک تصویرعوام وخواص کی توجہ کا خاص مرکز ہے جس میں شاہ سلمان کو ایک بچے کو اپنے ہاتھ سے مٹھائی پیش کرتے دکھایا گیا ہے۔شاہی خاندان سے ناواقف لوگ یہ سوچ رہیں کہ آیا خادم الحرمین الشریفین کے دست شفقت سے مٹھائی کا تحفہ

وصول کرنے والا یہ ننھا بچہ کون ہے؟ عرب میڈیاکے مطابق یہ دو سالہ ننھا شہزاد خالد بن بندر بن فیصل بن بندر ہیں، جو شاہی خاندان ہی کے خوانوادہ ہیں۔ ننھے شہزادے کے پیچھے اس کے نانا شہزادہ عبداللہ بن فیصل ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنے اس ننھے نواسے کے ہمراہ شاہ سلمان سے ملاقات کی تھی۔ شاہ سلمان کی یہ عادت ہے کہ وہ اپنے خاندان کے ارکان سے انتہائی شفقت اور محبت سے ملتے ہیں اور نہ صرف شاہی خاندان کے بچوں بلکہ پوری مملکت کے بچوں سے پیار کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی تصویرکو بڑے پیمانے پر پسند اور شیئر کیا جا رہا ہے۔ سماجی کارکنوں کی جانب سے شاہ سلمان کی ننھے شہزادے سے محبت کو ان کی چھوٹوں سیشفقت کی عمدہ مثال کے طور پر پیش کیا جا رہاہے۔ پدرانہ شفقت و محبت کے جذبات سے لبریز شاہ سلمان اکثر اسی طرح بچوں سے محبت کرتے دیکھے جاتے ہیں

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…