جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

ریفرینڈم سے قبل عراقی وزیراعظم نے کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار دے دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

ریفرینڈم سے قبل عراقی وزیراعظم نے کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار دے دیا

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کردستان میں ریفرینڈم کے انعقاد سے قبل خبردار کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں ہم ایک بے فائدہ داخلی تنازع میں الجھ کر رہ جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کردستان کی علاقائی حکومت کے صدر مسعود بارزانی سمیت تما م کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار… Continue 23reading ریفرینڈم سے قبل عراقی وزیراعظم نے کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار دے دیا

امریکہ کے چرچ پر حملے میں ایک شخص ہلاک ،سات زخمی

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

امریکہ کے چرچ پر حملے میں ایک شخص ہلاک ،سات زخمی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی جنوبی ریاست ٹینی سی میں ایک گرجا گھر پر فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ چھ افراد کو گولیاں ماری گئی تھیں جب کہ ساتویں شخص پستول مار کر زخمی کیا گیا۔اس حملے… Continue 23reading امریکہ کے چرچ پر حملے میں ایک شخص ہلاک ،سات زخمی

بنگلہ دیش میں روہنگیا کی آمد میں واضح کمی،بچھے کھچے افرادپہنچنے لگے

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

بنگلہ دیش میں روہنگیا کی آمد میں واضح کمی،بچھے کھچے افرادپہنچنے لگے

نیویارک(این این آئی)بنگلہ دیش میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے کہاہے کہ تشدد سے بچنے کے لیے میانمار سے نقل مکانی کر کے آنے والے روہنگیا تارکین وطن کی تعداد میں گذشتہ دو روز کے دوران خاصی کمی دیکھی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تارکین وطن سے متعلق عالمی تنظیم ’انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن‘… Continue 23reading بنگلہ دیش میں روہنگیا کی آمد میں واضح کمی،بچھے کھچے افرادپہنچنے لگے

ٹرمپ دور میں لیبیا میں امریکی فوج کی پہلی کارروائی،17جنگجوہلاک

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

ٹرمپ دور میں لیبیا میں امریکی فوج کی پہلی کارروائی،17جنگجوہلاک

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج کی افریقی کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نے لیبیا میں شدت پسند تنظیم داعش کے ایک کیمپ پر چھ حملے کیے ہیں جن میں کم سے کم 17 جنگجو ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی فوج نے کہاکہ صدر ڈونلڈ… Continue 23reading ٹرمپ دور میں لیبیا میں امریکی فوج کی پہلی کارروائی،17جنگجوہلاک

جرمن میڈیا نے میرکل کی فتح کو مایوس کْن قراردیدیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

جرمن میڈیا نے میرکل کی فتح کو مایوس کْن قراردیدیا

برلن(این این آئی)جرمن میڈیا نے چوتھی مرتبہ کامیاب ہونیوالی چانسلر انجیلا میرکل کی فتح کو مایوس کن قراردیتے ہوئے کہاہے کہ میرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیمو کریٹک یونین کو 1949 ء کے بعد سے اب تک کے بد ترین نتائج کا سامنا کرنا پڑا یعنی سی ڈی یو اور اس کی سسٹر یا ہم… Continue 23reading جرمن میڈیا نے میرکل کی فتح کو مایوس کْن قراردیدیا

پتھرنْما بارودی سرنگیں یمنی عوام کے لیے ایک نیا خطرہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

پتھرنْما بارودی سرنگیں یمنی عوام کے لیے ایک نیا خطرہ

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں عام شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے لیے کوئی حربہ باقی نہیں چھوڑا ہے۔ سرکاری فوج اور مزاحمتی ملیشیا کے حملوں سے شکست کھانے کے بعد فرار سے قبل حوثی باغی آبادی والے علاقوں اور پبلک مقامات پر ایسی بارودی سرنگیں بچھاتے رہے ہیں، جن… Continue 23reading پتھرنْما بارودی سرنگیں یمنی عوام کے لیے ایک نیا خطرہ

داعش نے شام میں روسی جنرل ہلاک کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

داعش نے شام میں روسی جنرل ہلاک کر دیا

ماسکو (این این آئی)روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ مشرقی شام کے علاقے دیر الزور پر انتہا پسند جماعت داعش کی گولا باری کی زد میں آ کر ایک روسی جنرل ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے اعلان میں بتایا گیا کہ جنرل والیری اسابوف داعش کی جانب سے ھاون… Continue 23reading داعش نے شام میں روسی جنرل ہلاک کر دیا

امریکہ نے شمالی کوریا سمیت مزید تین ملکوں پر سفری پابندی عائد کر دی

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

امریکہ نے شمالی کوریا سمیت مزید تین ملکوں پر سفری پابندی عائد کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں صدر ٹرمپ کی جانب سے متعارف کروائی جانے والی متنازع سفری پابندی کی فہرست میں اضافہ کر کے ایران، لیبیا، شام، یمن اور صومالیہ کے علاوہ اب شمالی کوریا، چاڈ اور وینزویلا کو بھی اس فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے… Continue 23reading امریکہ نے شمالی کوریا سمیت مزید تین ملکوں پر سفری پابندی عائد کر دی

اہم اسلامی ملک کے 2ٹکڑے، آج کس نئے ملک کیلئے ریفرنڈم ہونے جارہا ہے؟ خبر سامنے آتے ہی ترکی، ایران اور عراق تڑپ اٹھے

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

اہم اسلامی ملک کے 2ٹکڑے، آج کس نئے ملک کیلئے ریفرنڈم ہونے جارہا ہے؟ خبر سامنے آتے ہی ترکی، ایران اور عراق تڑپ اٹھے

بغداد(خصوصی رپورٹ)عراق کے خود مختار شمالی علاقے کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے کہا ہے کہ سوموار کو آزادی ریفر نڈم پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ علاقائی دارالحکومت اربیل میں نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم یہ پوچھتے ہیں… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے 2ٹکڑے، آج کس نئے ملک کیلئے ریفرنڈم ہونے جارہا ہے؟ خبر سامنے آتے ہی ترکی، ایران اور عراق تڑپ اٹھے