ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ پر حملہ، ایسی چیز کا نشانہ بن گئے کہ کبھی وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا اور امریکی سفارتخانہ بھی وہاں منتقل کرنے کا اعلان کر دیا، جس مسلمان ممالک کے علاوہ دیگر یورپی ممالک بھی امریکی صدر کے اس اقدام پر اس کے مخالف ہو گئے، امریکی صدر کے اس بیان کے بعد اسرائیل نے بھی فلسطینیوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ دیے اور بہت سے فلسطینی مسلمان شہید ہو گئے،

جہاں دنیا بھر میں امریکی صدر کے خلاف نفرت پائی جاتی ہے وہاں امریکہ میں اس اقدام پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ایک تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ وہاں موجود صحافی نے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے منہ پر اسرائیلی جھنڈا مار دیا اور واہں موجود صحافیوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے بازی بھی شروع کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…